اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 07-09-2010, 12:05 PM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیوٹ - آئی ٹی کیفے / آپ کی تحریریں / مائیکروسافٹ آفس / مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 0 حالت - 0 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
02-01-2009, 02:58 PM
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
ارمغان غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,511
شمولیت Jan 2009
شہرت 3



شکریہ: 0
61 بار شکریہ ادا کیا گیا 61 پوسٹوں پر
مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
مائیکروسافٹ ورڈ میں آپ حسابی علامات کی ٹول بار بھی داخل کرسکتے ہیں. جسے ہم Equation Editor بھی کہتے ہیں. اس کے لئے آپ کو ایک آئیکون داخل کرنا ہوگا اس کا طریقہ اس طرح سے ہے.

سب سے پہلے آپ مائیکروسافٹ ورڈ کی سب سے اوپری ٹول بار پر رائٹ کلک کریں.

   

اس کے بعد آپ customize پر کلک کریں آپ کو یہ ونڈو نظر آئے گی.

   

اس میں سے Equation Editor 3.0 سلیکٹ کریں اور اسے OK کر دیں.

تو یہ آپشن انسٹال ہو جائے گی جو اس طرح سے نظر آئے گی.

   

اس طرح یہ آپشن انسٹال ہو جائے گی

   


نوٹ: یہ آپشن انسٹال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مائیکروسافٹ آفس کی سی ڈی آپ کے سی ڈی روم میں موجود ہو.

پاکستان کھپے

زرداری کے لطیفے پڑھیں اور مسکرائیں
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا کورل
07-01-2009, 12:13 PM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
RE: مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
یہ کیسا تبصرہ ہےِ؟برائے مہربانی اپنا ای می ایڈریس یہاں نہ دیں.

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
19-01-2009, 07:43 PM
پوسٹ #3
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
کامران غیر حاضر
معاون
***
پوسٹس 66
شمولیت Dec 2008
شہرت 0



شکریہ: 0
2 بار شکریہ ادا کیا گیا 2 پوسٹوں پر
RE: مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
بہت بہت شکریہ ارمغان بھائی
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
09-02-2009, 07:12 PM
پوسٹ #4
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
سیدذیشان غیر حاضر
نیارکن
**
پوسٹس 32
شمولیت Feb 2009
شہرت 0



شکریہ: 0
0 بار شکریہ ادا کیا گیا 0 پوسٹوں پر
RE: مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
ارمغان بھائی زبردست مجھے یہ پوسٹ بہت پسند آئیHeart ۔۔۔۔۔۔شکریہ شیئرنگ کا۔۔۔۔HeartHeart
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
09-02-2009, 07:19 PM
پوسٹ #5
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
ارمغان غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,511
شمولیت Jan 2009
شہرت 3



شکریہ: 0
61 بار شکریہ ادا کیا گیا 61 پوسٹوں پر
RE: مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
پسند کرنے کا شکریہ

پاکستان کھپے

زرداری کے لطیفے پڑھیں اور مسکرائیں
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
29-08-2010, 12:01 PM
پوسٹ #6
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
کورل غیر حاضر
نیارکن
**
پوسٹس 13
شمولیت Mar 2010
شہرت 0



شکریہ: 15
0 بار شکریہ ادا کیا گیا 0 پوسٹوں پر
RE: مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار
بہت بہت شکریہ جناب ..
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
  Excelکی صرف ایک ٹپ ShahidShahnawaz 3 455 09-05-2009 04:27 PM
آخری پوسٹ: طارق وسیم
  Microsoft Excel - Useful Shortcut Keys کامران خان 1 778 31-03-2009 09:23 PM
آخری پوسٹ: ارمغان

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions