اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں
|
موجودہ وقت : 01-08-2010, 06:16 AM
خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)
|
|
Excelکی صرف ایک ٹپ
|
|
پوسٹ #1
|
|||
|
|||
|
Excelکی صرف ایک ٹپ
ایکسل ایک ٹیبل ورک بیسڈ پروگرام ہے۔۔۔ یعنی اس میں آپ کوئی لیٹر یا پیراگرافس پر مشتمل مضمون نہیں لکھ سکتے۔۔۔ Practicallyسپیکنگ، لکھ تو سکتے ہیں لیکن ایکسل اس معاملے میں آپ کی وہ مدد نہیں کرے گا جو ورڈ کرسکتا ہے یا پھر اس جیسے دوسرے Document Processing پروگرامز۔۔۔۔۔
اس لیے ایکسل میں ٹائپنگ کرتے ہوئے آپ اپنا رویہ تھوڑا سا مختلف رکھیں۔۔۔ ایکسل میں ٹائپنگ کرنے کے لیے ہمیشہ اپنے Dataکو دو طرز پر تقسیم کریں ۔۔۔ 1۔ کالمز کی طرز پر تقسیم 2 .. Rows کی طرز پر تقسیم کالمز کی طرز پر تقسیم اس وقت کریں جب آپ اپنے ڈیٹا کا ٹائٹل دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں لکھتے چلے جا رہے ہوں۔۔۔ اور Rows کی طرز پر تقسیم اس وقت کریں جب اس ڈیٹا کے ٹائٹلز اوپر سے نیچے یا نیچے سے اوپر کی طرف ہوں۔ ظاہر ہے ڈیٹا بھی اسی طریقے سے ٹائپ ہوگا جس طریقے سے اس کا ٹائٹل دیا گیا ہو۔۔۔ اس کے بعد ڈیٹا کو اس کے ٹائٹل کے حساب سے ٹائپ کریں اور اس اصول کو سختی سے فالو کریں یعنی اگر آپ انگلش میں نام ٹائپ کر رہے ہیں تو صرف ناموں کو ختم کر لیں اس کے بعد ان کے شناختی کارڈ نمبر کی باری آئے گی۔ اگر آپ کھچڑی پکا کر کام کریں گے یعنی کسی ایک شخص کا پورا ڈیٹا ٹائپ کریں گے تو اس سے آپ بھی پریشان ہوں گے اور وہ لوگ بھی جو آپ سے اپنے کام کا نتیجہ جلد چاہتے ہیں۔۔۔ ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے:: بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟ سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم :: بخیلی ہے، یہ رزاقی نہیں ہے۔۔۔۔ |
|||
|
پوسٹ #2
|
|||
|
|||
|
RE: Excelکی صرف ایک ٹپ
بہت خوب
شيخ سعدی سے کسی نے پوچھا قوميں کيسے مٹتی ہيں تو شيخ سعدی نے جواب ديا "جب قوميں اچھے اور برے کی تميز کھو ديتی ہيں تو وہ صفہ ہستی سے مٹ جاتی ہيں"۔ |
|||
|
پوسٹ #3
|
|||
|
|||
|
RE: Excelکی صرف ایک ٹپ
شکریہ
|
|||
|
پوسٹ #4
|
|||
|
|||
|
RE: Excelکی صرف ایک ٹپ
شکریہ
|
|||
|
|
| ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات | |||||
| موضوع | مصنف | جوابات | جائزہ | آخری پوسٹ | |
| Microsoft Excel - Useful Shortcut Keys | کامران خان | 1 | 680 |
31-03-2009 09:23 PM آخری پوسٹ: ارمغان |
|
| مائیکروسافٹ ورڈ میں حسابی علامات کی ٹول بار | ارمغان | 4 | 678 |
09-02-2009 07:19 PM آخری پوسٹ: ارمغان |
|