اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 01-08-2010, 06:21 AM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیٹوٹ / شکایات اور تجاویز / ایڈمن کو اطلاع
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
(صفحات7): « پچھلا 1 2 3 4 5 ... 7 اگلا »
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 5 حالت - 1 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
ایڈمن کو اطلاع
06-06-2009, 01:35 AM (پوسٹ کی آخری ترتیب: 06-06-2009 05:30 AM اسداللہ شاہ.)
پوسٹ #21
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
اسداللہ شاہ غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 3,295
شمولیت Apr 2009
شہرت 4

اللہ کی زمین پر

شکریہ: 1339
27 بار شکریہ ادا کیا گیا 24 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
السلام علیکم
راشد بھائی میں نے اپنے عہدے کی جگہ پر (آپ کا خادم) لکھا تھا جس کو کسی نے مٹادیا ہے کیا مجھے اسکی وجہ بتائی جا سکتی ہے؟ اور اس جگہ پر آپ کا خدم لکھا جائے۔
میں نے ایک موضوع (پیغام اپنے گھرانے کے افراد کے لئے) اعلانات و پیغامات والے سیکشن میں شروع کیاتھا جو کچھ عرصہ وہاں چلتا رہا لیکن اب اس کو گپ شپ میں کیوں منتقل کیا گیا ہے؟
جواب کا منتظر

والسلام
طالب دعا
آپکا بھائی
Y_rose اسداللہ شاہ Y_rose
http://www.khatm-e-nubuwwat.com
http://www.khatm-e-nubuwwat.org
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 09:30 AM
پوسٹ #22
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
راشد بھائی میں نے کچھ سیٹنگ کی تھیں وہ بھی آپ نے ختم کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔اکثر اوقات آپ ایسا کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔آپ سے گزارش ہے کرنے سے پہلے یا بعد میں اطلاع ضرور دے دیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت پریشانی ہوتی ہے جب آپ ممبر کی سیٹنگ کو تبدیل کر دیتے ہیں بغیر وجہ بتائے۔۔۔۔۔۔

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 09:42 AM
پوسٹ #23
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
أضواء الشرقية غیر حاضر
معزز
*****
پوسٹس 9,023
شمولیت Feb 2009
شہرت 4

الــدمــام (سعودية)

شکریہ: 20
411 بار شکریہ ادا کیا گیا 405 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
بعد سلام کے عرض ھے ۔۔۔۔۔

راشد بھائی میں نے کچھ سیٹنگ کی تھیں۔۔۔

لیکن اب وہ نھی ھے ۔۔ اگر ھو سکے تو ھمیں بتادیں

تاکہ ھمکو معلوم ھوجائے ۔۔۔۔Y_rose

مـحـبت کـرنے والےکـم نـہ ہـوںگے
تيـري مـحـفل مـيں لـيکن ہـم نہ ہوںگے
[تصویر: 8ff5206ba4d2b14460cd7ce708f2dac8_lm.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 12:16 PM
پوسٹ #24
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,181
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
185 بار شکریہ ادا کیا گیا 167 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
السلام علیکم

کس قسم کی سیٹنگ

ذرا وضاحت سے بتائیں

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 12:25 PM
پوسٹ #25
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
جیسا کہ میں نے یہ سیٹنگ کی تھی کہ مجھے یعنی ممبر کے بارے میں جو انفارمیشن ہوتی ہیں یعنی ممبر کی تصویر پوسٹیں شہرت وغیرہ جو پوسٹ کے اوپر نظر آتی ہیں میں نے سیٹنگ کی تھی کہ مجھے دائیں طرف نظر ایا کرے لیکن آج صبح آ کر دیکھا تو پھر ڈیفالٹ سیٹنگ تھی۔۔۔۔۔ پیچھلے دنوں میں نے اپنے نام کے نیچے کچھ لکھا تھا جیسے کہ اب “بادشاہ اردو انسٹیٹیوٹ“ لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ بھی دوسرے دن ختم تھا۔۔۔۔۔۔ مجھے پھر لکھنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 12:28 PM
پوسٹ #26
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
حذیفہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 1,482
شمولیت Dec 2008
شہرت 6

مانچسٹر

شکریہ: 4
51 بار شکریہ ادا کیا گیا 51 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
مغل بھائی

اگر آپ اپنا ٹائٹل بادشاہ اردو انسٹی ٹیوٹ کی بجائے ناظم رکھیں تو اراکین کو معلوم ہوسکتا ہے کہ اس فورم پر ناظم کون کون ہے. یہ ٹائٹل میں نے ہی ختم کیا تھا تاکہ اراکین کو نظامت کرنیوالے حضرات کے بارے میں معلوم ہوسکے.

Pak India Forum
مسلمانوں کی تاریخ کے بارے میں جانئے
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 12:51 PM
پوسٹ #27
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
(06-06-2009 12:28 PM)حذیفہ نے لکھا  مغل بھائی

اگر آپ اپنا ٹائٹل بادشاہ اردو انسٹی ٹیوٹ کی بجائے ناظم رکھیں تو اراکین کو معلوم ہوسکتا ہے کہ اس فورم پر ناظم کون کون ہے. یہ ٹائٹل میں نے ہی ختم کیا تھا تاکہ اراکین کو نظامت کرنیوالے حضرات کے بارے میں معلوم ہوسکے.

حذیفہ بھائی آپ بھئ “پٹھے پٹھے “ پنگے کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ناظم کو اتنی آزادی تو ہونی ہی چاہیئے کہ وہ اپنی مرضی سے “خود ساختہ خطاب“ ہی رکھ لے ۔۔۔۔۔۔ فورم کے ایڈمنسٹریٹر تو کنجوس ہیں شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دینے کی طرف تو آتے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 01:07 PM
پوسٹ #28
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,181
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
185 بار شکریہ ادا کیا گیا 167 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
السلام علیکم

مغل بھائی یہ سٹائل چیک کریں
[تصویر: imtjkx.jpg]

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 01:17 PM
پوسٹ #29
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
ہاں راشد بھائی یہی تو میں نے پہلے سیٹنگ کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ختم کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-06-2009, 01:21 PM
پوسٹ #30
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
منور چودری غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 3,634
شمولیت Jan 2009
شہرت 3

hong kong

شکریہ: 0
135 بار شکریہ ادا کیا گیا 134 پوسٹوں پر
RE: ایڈمن کو اطلاع
راشد بھائی قطع کلامی کی معافی چاہتا ہوں میرے خیال میں پہلے والا سٹائل ہی بہتر ہے

http://www.kitaabghar.com/dir/
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
(صفحات7): « پچھلا 1 2 3 4 5 ... 7 اگلا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
  اجازت مطلوب ہے انصاری آفاق احمد 9 536 21-01-2010 04:54 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  ذاتی پیغام کا ایک مسئلہ انصاری آفاق احمد 2 247 19-01-2010 05:08 AM
آخری پوسٹ: أضواء الشرقية
  تصویر کیوں نہیں دیکھتی؟ انصاری آفاق احمد 2 279 16-01-2010 05:26 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  فیض رضا نیٹ ورک اور قادری رضوی فورم والوںکی بددیانتی مجیب منصور 17 690 16-01-2010 05:18 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  قواعد و قوانین ؟؟؟؟ انصاری آفاق احمد 2 231 16-01-2010 05:01 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  ISA SERVER 2004 Shuja Uddin Sheikh 0 234 23-12-2009 12:31 PM
آخری پوسٹ: Shuja Uddin Sheikh
  کچھ اس ویب سائٹ کی بٹنوں کے بارے میں انصاری آفاق احمد 0 199 02-12-2009 04:06 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  اردو کمپیوٹنگ میں نیا سیکشن ShahidShahnawaz 18 441 13-11-2009 03:20 PM
آخری پوسٹ: مغل شہزادہ
  تھیم اور ترتیب کا مسئلہ ShahidShahnawaz 0 163 12-11-2009 03:51 PM
آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz
  ایک تجویز سیف 3 485 10-11-2009 02:33 PM
آخری پوسٹ: أضواء الشرقية

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions