اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں
|
موجودہ وقت : 09-09-2010, 04:31 PM
خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)
|
|
اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
|
|
06-01-2009, 12:14 PM
(پوسٹ کی آخری ترتیب: 11-02-2009 02:46 PM راشد احمد.)
پوسٹ #1
|
|||
|
|||
|
اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
ہمارے بہت سے ممبران کو اردو انسٹی ٹیوٹ پر اردو لکھنے کا بہت مسئلہ ہے اس لئے وہ اپنی پوسٹیں اور جوابات انگلش میں لکھ دیتے ہیں
اس لئے ہم نے ایک ٹیوٹوریل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مدد سے وہ اردو لکھ سکیں. اگرچہ انہیں شروع میں تھوڑا سا مسئلہ ہوگا لیکن وہ آہستہ آہستہ اس پر قابو پالیں گے. اگر آپ ان پیج جانتے ہیں تو آپ اس فورم پر آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں. اگر آپ اردو کی پریکٹس کرنا چاہتے ہیں تو یہ لنک ملاحظہ فرمائیں. http://www.urduinstitute.com/urdu-editor.php آپ نے غور کیا ہوگا کہ انگلش کے لفظ اردو کی آواز نکالتے ہیں جیسے a الف کی آواز نکالتا ہے اس طرح bب کی اور d د کی یہ چارٹ ملاحظہ فرمائیں جب آپ چھوٹے لفظ استعمال کرتے ہیں. aکامطلب ہے الف لیکن اگر آپ A لکھیں گے تو اس کا مطلب ہو گا آ bکامطلب ہے ب لیکن اگر آپ B لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ب cکامطلب ہے چ لیکن اگر آپ C لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ث d کا مطب ہے d لیکن اگر آپ D لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ڈ e کا مطلب ہے ع لیکن اگر آپ E لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ّ یعنی f کا مطلب ہے ف لیکن اگر آپ Fلکھیں گے تو اس کامطلب ہے ٍ g کا مطلب ہے گ لیکن اگر آپ G لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے غ h کا مطلب ہے گ ھ اگر آپ H لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ح i کا مطلب ہے ی اگر آپ I لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ٰ یعنی پیش j کا مطلب ہے ج اگر آپ J لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ض k کا مطلب ہے ج اگر آپ K لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے خ l کا مطلب ہے ل اگر آپ L لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ٌ m کا مطلب ہے م اگر آپ M لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ً n کا مطلب ہے ن اگر آپ N لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ں o کا مطلب ہے ہ اگر آپ O لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ح p کا مطلب ہے پ اگر آپ P لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ُ q کا مطلب ہے ق اگر آپ Q لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ب r کا مطلب ہے ر اگر آپ R لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ڑ s کا مطلب ہے س اگر آپ S لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ص t کا مطلب ہے ت اگر آپ T لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ٹ u کا مطلب ہے ئ اگر آپ U لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ء v کا مطلب ہے ط اگر آپ V لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ظ w کا مطلب ہے و اگر آپ W لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ؤ x کا مطلب ہے ش اگر آپ X لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ژ y کا مطلب ہے ے اگر آپ Y لکھیں گے z کا مطلب ہے ز اگر آپ Z لکھیں گے تو اس کا مطلب ہے ذ ہم یہاں چند مثالیں دیتے ہیں فرض کریں کہ آپ لکھنا چاہتے ہیں شکریہ تو آپ اپنے کی بورڈ کی مندرجہ ذیل کی استعمال کریں. xkrio اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں بہت تو کی بورڈ کی مندرجہ ذیل کی استعمال کریں. bot اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں اچھا تو کی بورڈ کی یہ کی ٹائپ کریںacha اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں مہربانی تو morbani اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں پاکستان تو pakstan دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے درمیان وقفہ کے لئے سپیس کا استعمال کریں اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں بہت خوب تو bot Kob اگرآپ لکھنا چاہتے ہیں بڑی مہربانی تو bRi morbani اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں کہ میرا تعلق لاہور سے ہو تو mira telq laowr sy oy hai اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں خوش آمدید تو Kwx Amdid اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں بہت شکریہ تو bot xkrio اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے توbot acha TiTwril oy انشااللہ آپ پریکٹس کرکرکے اردو سیکھ جائیں گے. اس کے آپ کو دو فائدے ہوں گے 1. آپ کسی دوسرے اردو کے فورم پر اردو لکھ سکیں گے. 2. آپ ان پیج یا کسی دوسرے اردو کے سافٹ وئیر میں اردو لکھ سکیں گے. خدا آپ کا حامی و ناصر ہو. آمین پاک انڈیا فورم پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر |
|||
شکریہ ادا کرنیوالا |
شاہ جہان |
|
پوسٹ #2
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
برائے مہربانی اگر اس موضوع سے لازمی استفادہ حاصل کریں
پاک انڈیا فورم پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر |
|||
|
12-01-2009, 05:18 PM
(پوسٹ کی آخری ترتیب: 12-01-2009 05:27 PM سیف.)
پوسٹ #3
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
برائے مہربانی اگر اس موضوع سے لازمی استفادہ حاصل کریں
“استفادہ حاصل کرنا“ غلط ہے “استفادہ کرنا“ درست ہے معذرت کے ساتھ یہ تصحیح کر رہا ہوں اگر برا لگے تو پھر معذرت! راشد احمد صاحب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔ آپ نے بہت اصلاحی کام شروع کیا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو یہ مفید اور بامقصد کام جاری رکھنے اور اس میں مزید ترقی و اضافہ کرنے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرمائے۔ ایسے کام تو بڑی بڑی آرگنازیشنز اور حکومتوں کے ہوتے ہیں لیکن افسوس کہ پاکستان میں، سوچے سمجھے منصوبوں اور عملی کوششوں کے ذریعے ایسے کام نہ کرنے اور کرنے والوں کی خوب تر حوصلہ شکنی کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ آپ نے جس عزم کا اظہار کیا ہے وہ قابل ستائش ہے اور قابل تقلید بھی۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس نیک اور بامقصد کام میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے اور آپ کی کوششوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم بے حد اہمیت رکھتی ہے۔ اگر آپ غور کریں تو معلوم ہو گا کہ دنیا کی کسی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے تعلیم اور خاص کر سائنس و ٹیکنالوجی میں تعلیم کا اہتمام اپنی قومی زبان میں نہیں کیا۔اس سلسلے میں ایک واقعہ یاد آ رہا ہے۔ ایک مرتبہ ضیاء الحق کوریا کے دورے پر گئے۔ ایوان صدر جاتے ہوئے راستے میں انہیں ایک سات منزلہ عمارت دکھائی گئی تو ضیاء صاحب نے پوچھا یہ عمارت کس مقصد کے لیے ہے تو انہیں جواب دیا گیا کہ ہم واپسی پر آپ کو یہ عمارت دکھائیں گے۔ واپسی پر عمارت کے اندر گئے تو دیکھا کہ ہر منزل پر مختلف لوگ میز کرسی پر بیٹھے کچھ لکھ رہے ہیں اور ان کے سامنے کتابیں رکھی ہوئی ہیں۔ ضیاء صاحب کو بتایا گیا کہ دنیا بھر میں سائنس و ٹیکنالوجی پر کوئی بھی کتاب کہیں بھی شائع ہوتی ہے، ہم اس کتاب کا کوریئن زبان میں ترجمہ کر کے ایک ماہ کے اندر اندر شائع کر دیتے ہیں۔یہ عمارت اسی مقصد کے لیے مختص ہے۔ قومی زبان میں تعلیم کی اہمیت اور ضرورت کو اسی ایک مثال سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔قومی زبان میں تعلیم کی اہمیت اور ضرورت کو اسی ایک مثال سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔ |
|||
شکریہ ادا کرنیوالا |
شاہ جہان |
|
پوسٹ #4
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
تصحیح کروانے کا بہت بہت شکریہ
ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کی یہی نشانی ہے کہ وہ اپنی عوام کے لئے آسانیاں ہر شعبے میں پیدا کرتی ہے خاص طور پر تعلیم کے شعبے میں. اگر آپ یورپی ممالک میں چلے جائیں تو وہ ممالک اپنی زبان کو بہت اہمیت دیتے ہیں. وہ ویزا کے لئے اسی فرد کو ترجیح دیتے ہیں جو ان کے ملک کی زبان جانتا ہے. ہمارے ہاں اردو کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی. انگلش بولنے کو فخر سمجھا جاتا ہے اور اردو میں انگلش الفاظ شامل کرنا ہمارا وطیرہ بن چکا ہے. ہمارے ہاں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو اردو زبان میں مختلف زبانوں کی کتابوں کا ترجمہ کرسکے. ہمارے ہاں اسے فضول سمجھا جاتا ہے. شاید یہی وجہ ہے ہماری تنزلی کی ہم نے یہ بہت پہلے سوچا ہوا تھا کہ ہم کوریا والا کام کریں لیکن ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے. انشااللہ ہم ایسا ضرور کریں گے. ہمارے آگے منصوبوں میں طالب علموں کو نہ صرف اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم دینا ہے بلکہ انگلش، جرمن، فرنچ، ڈچ وغیرہ سے بھی طلبا کو مستفید کروانا ہے. ہمارے مالی وسائل اور دوسرے وسائل فی الحال اس کی اجازت نہیں دے رہے. لیکن انشااللہ ہم ایسا ضرور کریں گے. انسان کے ارادے متزلزل نہ ہوتو انسان بہت کچھ کرگزرتا ہے اور انسان کے ارادے اسی وقت بنتے ہیں جب آپ کے پاس وسائل اور سہولیات ہوں. پاک انڈیا فورم پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر |
|||
شکریہ ادا کرنیوالا |
شاہ جہان |
|
پوسٹ #5
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
راشد صاحب
اللہ تعالی آپ کو آپ کے ان ارادوں میں کامیاب کرے۔ میں دوسرے ممبران سے بھی استدعا کروں گا کہ راشد صاحب کے اس عظیم اور اصلاحی کام میں ان کا ہاتھ بٹائیں اور اردو میں تکنیکی تعلیم کو مروج کرنے میں اپنا حصہ ادا کریں۔ |
|||
شکریہ ادا کرنیوالا |
شاہ جہان |
|
13-01-2009, 02:32 PM
(پوسٹ کی آخری ترتیب: 13-01-2009 02:35 PM kamran.sheikh2009.)
پوسٹ #6
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
میرا نام محمد کامران شیخ ہے
مجھے نیٹ ورکنگ، آئزا سرور، س کیو ایل، مائکرو سافٹ ایکسس، وغیرہ وغیرہ کا بہت شوق ہے مغر میرے پاس ٹائم نا ہونے کی واجہ سے مین کچھ سیکھ نہیں پا یا (یو ایس بی ) انٹر نیٹ کنیکشن سے نیت ورکنگ? ڈیئر سر میرے پاس یو ایس بی کنیکشن ھے میں اس سے 2 کمپیوٹر چالانا چہتا ہون ایک سسٹم میں یو ایس بی کانکیشن ہے اور لین کارد بھی ہے اور دوسرے میں لین کارڈ ہے بس.......... اب میں کس طرح کنیکٹ کر سکتا ہوں........ محمد کامران شیخ |
|||
|
پوسٹ #7
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
کامران آپ کو خوش آمدید آپ اپنا تعارف تعارفی سیکشن اوراپنے مسائل ایکسپرٹ سے پوچھئے والے سیکشن اور صحیح جگہ پر بیان کریں
پاک انڈیا فورم پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر |
|||
|
پوسٹ #8
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
بہت شکریہ.........................................
ٔwww.tariqraheel.wordpress.pk
http://www.funworld.wordpress.pk http://www.sweetjaveria.wordpress.com |
|||
|
پوسٹ #9
|
|||
|
|||
|
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
روزانہ کے حیساب کی جو سھیٹ بناتے ہے اس کے بارے میں بتاے مہربانی ہوگی
|
|||
|
پوسٹ #10
|
|||
|
|||
RE: اردو یونیکوڈ میں اردو کیسے لکھی جائے؟
(28-04-2009 01:59 PM)ali asim نے لکھا روزانہ کے حیساب کی جو سھیٹ بناتے ہے اس کے بارے میں بتاے مہربانی ہوگی سوال ذرا تفصیل سے سمجھا دیں. اگر سوال ایکسل سے متعلق ہے تو ایکسپرٹ سے پوچھئے والے سیکشن میں تفصیل سے پوسٹ کریں. شکریہ پاک انڈیا فورم پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر |
|||
|
|
| ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات | |||||
| موضوع | مصنف | جوابات | جائزہ | آخری پوسٹ | |
| فری امیج ہوسٹ پر تصویریں اپ لوڈ کر کے فورم پر پیش کرنے کا طریقہ | مغل شہزادہ | 16 | 1,216 |
10-03-2010 04:17 AM آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد |
|
| دستخط | منور چودری | 6 | 596 |
22-08-2009 08:41 PM آخری پوسٹ: اسداللہ شاہ |
|
| مواد کیسے داخل کریں؟ | md_hd1 | 1 | 485 |
25-02-2009 07:31 AM آخری پوسٹ: راشد احمد |
|
| اردو انسٹیٹیوٹ پر رجسٹرڈ(آئی ڈی بنانا) ہونے کا طریقہ کار | مغل شہزادہ | 0 | 511 |
30-01-2009 04:35 PM آخری پوسٹ: مغل شہزادہ |
|