اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 01-08-2010, 06:42 AM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیوٹ - آئی ٹی کیفے / آئی ٹی سے متعلقہ نئی خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 0 حالت - 0 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
24-07-2009, 02:41 PM
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
حذیفہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 1,482
شمولیت Dec 2008
شہرت 6

مانچسٹر

شکریہ: 4
51 بار شکریہ ادا کیا گیا 51 پوسٹوں پر
ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک بارہ سالہ طالب علم بابر اقبال نے کمپیوٹر کے میدان میں چوتھا عالمی ریکارڈقائم کیا ہے، جینئس سائبر کڈ کہلانے والا بابر اس سے پہلے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تین عالمی ریکارڈ قائم کرچکا ہے۔بابراقبال نے2 مارچ1997کوہر سمت کمپیوٹر اور مانیٹر نظر آنے والے گھرمیں آنکھ کھولی ۔اس کے دو بڑے بھائی اور بہن بھی آئی ٹی کی دنیا میں کام کر رہے ہیں ۔بابر نے12 سال کی عمر میں دبئی میں ہونیوالے مائیکرو سوفٹ ٹیکنیکل اسپیشلسٹ ڈیولپر کے امتحان میں91 فیصد نمبر لے کر عالمی ریکارڈقائم کیا ہے۔اس سے پہلے اس نے2006 میں صرف نو سال اور ستائیس دن کی عمر میں مائیکرو سرٹیفکیٹ پروفیشنل کے امتحان میں87 فیصد نمبر لے کر عالمی ریکارڈقائم کیا تھا۔اس امتحان میں حصہ لینے والے امیدواروں کی عمریں20 سے35 سال کے لگ بھگ تھیں ۔کم عمری میں عالمی ریکارڈقائم بابرنے آئی ٹی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے دنیا بھر کے ماہرین کو حیران کر دیا۔اس طرح اس نے اپنی ہم وطن ارفعہ کریم رندھاوا کا بھی ریکارڈبھی توڑ دیا۔جنہوں نے یہ ریکارڈ9سال7ماہ کی عمر میں قائم کیا تھا۔

بحوالہ روزنامہ جنگ

Pak India Forum
مسلمانوں کی تاریخ کے بارے میں جانئے
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
25-07-2009, 12:07 PM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
کامران خان غیر حاضر
معزز
*****
پوسٹس 6,305
شمولیت Jan 2009
شہرت 6



شکریہ: 0
216 بار شکریہ ادا کیا گیا 214 پوسٹوں پر
RE: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
ClapsClapsClapsClapsClapsClaps


سلام پاکستانY_roseY_roseY_roseY_rose

دکھ بچھڑنے کا نہیں بلکہ ان رشتوں کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے

جو برسوں کی رفاقت کے بعد پل بھر میں ٹوٹ جاتے ہیں
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
26-07-2009, 12:50 PM
پوسٹ #3
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
حماد اختر غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 261
شمولیت Jan 2009
شہرت 0



شکریہ: 0
7 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
ClapsClapsClapsClapsClaps
پاکستان زندہ باد
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
27-07-2009, 03:21 PM
پوسٹ #4
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
اسداللہ شاہ غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 3,295
شمولیت Apr 2009
شہرت 4

اللہ کی زمین پر

شکریہ: 1339
27 بار شکریہ ادا کیا گیا 24 پوسٹوں پر
RE: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے پاکستانی بھی ورلڈریکارڈ بنا سکتے ہیں۔

والسلام
طالب دعا
آپکا بھائی
Y_rose اسداللہ شاہ Y_rose
http://www.khatm-e-nubuwwat.com
http://www.khatm-e-nubuwwat.org
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
06-02-2010, 06:51 PM
پوسٹ #5
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
DREAM.KILLER غیر حاضر
نیارکن
**
پوسٹس 4
شمولیت Feb 2010
شہرت 0



شکریہ: 1
0 بار شکریہ ادا کیا گیا 0 پوسٹوں پر
RE: ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ
بہت خوب جناب
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
  بھارت میں سستے ترین لیپ ٹاپ راشد احمد 1 394 15-01-2010 07:07 PM
آخری پوسٹ: attari_sialkot
  ’ونڈوز 7‘ پر ایک نظر راشد احمد 3 331 10-11-2009 03:38 PM
آخری پوسٹ: Dezirous
  تحفظ چاہیے توہارڈ ڈرائیو توڑدو راشد احمد 6 468 22-10-2009 06:22 PM
آخری پوسٹ: فرحان شہزاد
Star کچھ کی لاگرز کے بارے میں مغل شہزادہ 3 260 21-10-2009 01:08 PM
آخری پوسٹ: kutkutariyaan
  مسلمانوں کے لیے ’حلال‘ سرچ انجن شروع فرحان شہزاد 7 313 08-10-2009 12:43 AM
آخری پوسٹ: shah_ji07
  وطین یتیم ہوگیا ارمغان 10 450 19-07-2009 05:08 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
Lightbulb پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار مغل شہزادہ 6 280 19-07-2009 05:07 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
  وطین کا ان لمیٹیڈ پیکیج زیدی 10 324 19-07-2009 05:06 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
  مائیکروسافٹ کے مقابلے میں گوگل اپنا کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم تیار کررہا ہے حذیفہ 4 204 19-07-2009 04:56 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
  چین نے گوگل پرپابندی لگادی فحاشی پھیلانے کا الزام ارمغان 12 331 09-07-2009 04:47 PM
آخری پوسٹ: نعیم حبیب

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions