اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 07-09-2010, 12:07 PM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیٹوٹ / شکایات اور تجاویز / املا کی غلطیاں
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 0 حالت - 0 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
املا کی غلطیاں
10-01-2009, 01:04 PM (پوسٹ کی آخری ترتیب: 10-01-2009 01:26 PM سیف.)
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
سیف غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,494
شمولیت Jan 2009
شہرت 4



شکریہ: 0
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
املا کی غلطیاں
میں ابھی رجسٹر ہوا ہوں اس فورم کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں لیکن رجسٹر ہونے کے دوران میں نے جو محسوس کیا ہے اس پر ایک آدھ بات کروں گا۔
رجسٹر ہونے کے دوران ایک جملہ نظر آیا جو شاید اس طرح تھا
آپ کی درج کردہ معلومات سہی نہیں ہیں سہی درج کریں

آپ کی توجہ جملے میں موجود لفظ “سہی“ کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا یہ لفظ “صحیح“ ہونا چاہئے نہ کہ “سہی“۔ امید ہے کہ اسے پہلی فرصت میں درست کر دیا جائے گا

کامیابی سے رجسٹر ہونے کے بعد ملنے والے پیغام میں میرا لاگ ان نام نیا آدمی کا آخری حرف ی پیغام کے اگلے حرف کے ساتھ جڑ گیا تھا اور کچھ اس طرح پڑھا گیا آدمیکو یا شاید کوئی دوسرا لفظ تھا بہر حال دونوں جڑ گے تھے۔ اس خرابی Bug کو بھی دور کر دیں۔

اسی طرح ذاتی پیغام والے حصے میں ایک بٹن پر جملہ ہے “پیغام ارصال کریں“ اس میں ارصال کی جگہ “ارسال“ ہونا چاہیے۔
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
10-01-2009, 02:36 PM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
شکریہ نیا آدمی

آپ نے بڑی مفید معلومات دی ہیں ہمیں. ہم اسے پہلی ہی فرصت میں درست کردیتے ہیں.

اگر آپ کو مزید کوئی غلطی ملے تو ہمیں ضرور بتائیے تاکہ ہم اسے دورکردیں.

ایک بار پھر شکریہ

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
12-01-2009, 12:03 PM
پوسٹ #3
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
سیف غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,494
شمولیت Jan 2009
شہرت 4



شکریہ: 0
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
ذاتی پیغامات والے حصے میں بالکل آخر میں ایک لائن اس طرح ہے
پیغام پڑھے جانے کی اطلاعپیغام وصول کریں جب یہ پیغام پڑھا جا چکے
اسے درست کر کے یوں کیا جا سکتا ہے (صرف ایک سپیس کی غلطی ہے)
پیغام پڑھے جانے کی اطلاع پیغام وصول کریں جب یہ پیغام پڑھا جا چکے
یا
پیغام پڑھ لئے جانے کی اطلاع وصول کریں۔
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
12-01-2009, 12:22 PM
پوسٹ #4
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
بہت شکریہ نیا آدمی اسے درست کرتا ہوں

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
12-01-2009, 07:50 PM
پوسٹ #5
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
سیف غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,494
شمولیت Jan 2009
شہرت 4



شکریہ: 0
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
راشد بھائی تجاویز والے صفحے پر میں نے گزشتہ پوسٹ پر جانے کے لیے بٹن دبایا تو مجھے یہ پیغام ملا۔

یہاں ‌کوئی موضوعات نہیں ہیں‌جو کہ آپ کی پچھی آمد کے بعد پرانے ہوں

اس میں “پچھی“ کی جگہ “پچھلی“ لفظ ہونا چاہئے۔

آپ کی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
12-01-2009, 07:53 PM (پوسٹ کی آخری ترتیب: 12-01-2009 07:54 PM راشد احمد.)
پوسٹ #6
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
میں ابھی درست کرتاہوں

شکریہ

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
12-01-2009, 08:17 PM
پوسٹ #7
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
سیف غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,494
شمولیت Jan 2009
شہرت 4



شکریہ: 0
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
راشد بھائی تجاویز والے صفحے پر میں نے گزشتہ پوسٹ پر جانے کے لیے بٹن دبایا تو مجھے یہ پیغام ملا۔

یہاں ‌کوئی موضوعات نہیں ہیں‌جو کہ آپ کی پچھی آمد کے بعد پرانے ہوں

اس میں “پچھی“ کی جگہ “پچھلی“ لفظ ہونا چاہئے۔

ویسے اگر جملے کو یوں کر دیا جائے تو مناسب ہو گا
آپ کی پچھلی آمد کے بعد سے یہاں کوئی نیا موضوع شامل نہیں ہوا

آپ کی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-07-2009, 12:25 AM
پوسٹ #8
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
سیف غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 1,494
شمولیت Jan 2009
شہرت 4



شکریہ: 0
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: املا کی غلطیاں
آج آپ کے ہوم پیج پر غور کیا تو نیچے یہ جملہ لکھا نظر آیا

اس ویب سائٹ کے تمام جملہ حقوق اردو انسٹیٹوٹ ڈاٹ کام کے پاس محفوظ ہیں.

تما م حقوق یا جملہ حقوق کا ایک ہی مطلب ہے یا تو تمام حقوق ہونا چاہیئے یا پھر جملہ حقوق

اسی طرح “۔۔۔۔کے پاس محفوظ ہیں“ والا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کوئی مرئی یعنی ٹھوس مادی وجود رکھنے والی چیز محفوظ ہے۔ جبکہ حقوق کا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا۔

اس جملے میں انسٹی ٹیوٹ (یا انسٹیٹیوٹ) کے ہجے بھی غلط ہیں

نیچے ایک جملہ درج کر رہا ہوں اچھا لگےتو موجودہ جملے کی جگہ لگا دیں۔

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق بحق “اردو انسٹی ٹیوٹ ڈاٹ کام“ محفوظ ہیں

یا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت بحق “اردو انسٹی ٹیوٹ ڈاٹ کام“ محفوظ ہیں
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
  اردو کمپیوٹنگ میں نیا سیکشن ShahidShahnawaz 19 556 20-08-2010 12:42 PM
آخری پوسٹ: essqamar
  HELP ME mueed 0 32 14-08-2010 01:41 AM
آخری پوسٹ: mueed
  ایڈمن کو اطلاع اسداللہ شاہ 68 2,379 06-08-2010 02:07 AM
آخری پوسٹ: اسداللہ شاہ
  اجازت مطلوب ہے انصاری آفاق احمد 9 621 21-01-2010 04:54 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  ذاتی پیغام کا ایک مسئلہ انصاری آفاق احمد 2 301 19-01-2010 05:08 AM
آخری پوسٹ: أضواء الشرقية
  تصویر کیوں نہیں دیکھتی؟ انصاری آفاق احمد 2 341 16-01-2010 05:26 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  فیض رضا نیٹ ورک اور قادری رضوی فورم والوںکی بددیانتی مجیب منصور 17 778 16-01-2010 05:18 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  قواعد و قوانین ؟؟؟؟ انصاری آفاق احمد 2 291 16-01-2010 05:01 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  ISA SERVER 2004 Shuja Uddin Sheikh 0 289 23-12-2009 12:31 PM
آخری پوسٹ: Shuja Uddin Sheikh
  کچھ اس ویب سائٹ کی بٹنوں کے بارے میں انصاری آفاق احمد 0 245 02-12-2009 04:06 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions