اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 11-03-2010, 09:56 AM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیٹوٹ / شکایات اور تجاویز / اجازت مطلوب ہے
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 0 حالت - 0 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
اجازت مطلوب ہے
15-01-2010, 05:53 AM
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
انصاری آفاق احمد غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 107
شمولیت Oct 2009
شہرت 1

malegaon nasik maharastra INDIA

شکریہ: 3
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
اجازت مطلوب ہے
اسلام علیکم
میں نے اپنے کچھ کام ایڈوب فوٹو شاپ کے اردو نامہ فورم پر براے اصلاح مع طریقہ کار کے رکھے ہیں اب میں ان کو یہاں بھی رکھنا چاہ رہا ہوں. اسمیں میں نے اردو نامہ نام لگایا ہوا ہے. جس کو حذف یا ایڈیٹ کرنا مجھے پسند نہیں.
[color=#0000CD]کیا اسکے ساتھ میں ان کاموں کو یہاں لگانے کی اجازت ہے؟؟؟؟؟[/color][/size]2vhxhqfHuhExclamationExclamationExclamation

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
[تصویر: urdunamatextstyleverse.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا اسداللہ شاہ
15-01-2010, 11:02 AM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
ShahidShahnawaz غیر حاضر
مشاق
****
پوسٹس 585
شمولیت Mar 2009
شہرت 3

Karachi

شکریہ: 0
73 بار شکریہ ادا کیا گیا 72 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
میرے خیال میں اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ میں نے بھی اپنی ویب سائٹ پرموٹ کرنے کے لیے اس کے بیک گراؤنڈ میں اس کا نام لکھا ہوا تھا۔ کوئی اعتراض نہیں ہوا۔

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے:: بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم :: بخیلی ہے، یہ رزاقی نہیں ہے۔۔۔۔
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-01-2010, 05:00 AM
پوسٹ #3
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
انصاری آفاق احمد غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 107
شمولیت Oct 2009
شہرت 1

malegaon nasik maharastra INDIA

شکریہ: 3
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
اسلام علیکم
اپنی وئیب سائیٹ پرموٹ اور دوسرے فورم کے نام میں فرق ہے.پہلا تو خود ہی پرمیٹیڈ ہے.
کیا کوئی منتطم بھی آتا ہے اس فورم ہر؟؟؟؟؟

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
[تصویر: urdunamatextstyleverse.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-01-2010, 11:20 AM
پوسٹ #4
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
ShahidShahnawaz غیر حاضر
مشاق
****
پوسٹس 585
شمولیت Mar 2009
شہرت 3

Karachi

شکریہ: 0
73 بار شکریہ ادا کیا گیا 72 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
اگر آپ Spammerنہیں ہیں تو منتظم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ راشد احمد جنہوں نے ایک بار آپ کے سوال کا جواب بھی دیا، یہاں کے منتظم ہیں۔ کسی بھی ویب سائٹ کا نام لینا منع نہیں ہے، خواہ مخواہ کا پروپیگنڈا اور ایک ویب سائٹ کے بار بار اشتہار چلانے سے اجتناب کرنا مقصود ہے۔

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے:: بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم :: بخیلی ہے، یہ رزاقی نہیں ہے۔۔۔۔
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
17-01-2010, 04:56 AM
پوسٹ #5
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
انصاری آفاق احمد غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 107
شمولیت Oct 2009
شہرت 1

malegaon nasik maharastra INDIA

شکریہ: 3
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
(16-01-2010 11:20 AM)ShahidShahnawaz نے لکھا  اگر آپ Spammerنہیں ہیں تو منتظم سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ راشد احمد جنہوں نے ایک بار آپ کے سوال کا جواب بھی دیا، یہاں کے منتظم ہیں۔ کسی بھی ویب سائٹ کا نام لینا منع نہیں ہے، خواہ مخواہ کا پروپیگنڈا اور ایک ویب سائٹ کے بار بار اشتہار چلانے سے اجتناب کرنا مقصود ہے۔
اسلام علیکم
جناب بات ڈرنے کی نہیں اصول ٹوٹنے کی ہے....راشد صاحب نے اس مطالق اگر کہیں جواب دیا ہے تو نشاندہی کردیں
اجازت منتظمین کی جانب سے مطلوب ہے ممبران کی جانب سے نہیں کہ وہ اس کا اختیار ہی نہیں رکھتے
لیکن آپ کے توجّہ دینے پر جزاک اللہ

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
[تصویر: urdunamatextstyleverse.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
17-01-2010, 01:39 PM
پوسٹ #6
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
ShahidShahnawaz غیر حاضر
مشاق
****
پوسٹس 585
شمولیت Mar 2009
شہرت 3

Karachi

شکریہ: 0
73 بار شکریہ ادا کیا گیا 72 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
میں نے آپ کو آگاہ کیا ہے کہ اس سے اصول نہیں ٹوٹتا، آگے آپ کی مرضی ہے۔۔۔۔ اگر اصول ٹوٹتا تو اب تک ناظم مسٹر مغل آپ کو جواب دے چکے ہوتے۔۔۔۔ آئی مین ٹو سے۔۔۔۔۔ صاف جواب۔۔۔۔ Smile

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے:: بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم :: بخیلی ہے، یہ رزاقی نہیں ہے۔۔۔۔
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
17-01-2010, 07:19 PM
پوسٹ #7
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
اسداللہ شاہ غیر حاضر
ماہر
*****
پوسٹس 3,206
شمولیت Apr 2009
شہرت 4

اللہ کی زمین پر

شکریہ: 1303
23 بار شکریہ ادا کیا گیا 22 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
(15-01-2010 05:53 AM)انصاری آفاق احمد نے لکھا  اسلام علیکم
میں نے اپنے کچھ کام ایڈوب فوٹو شاپ کے اردو نامہ فورم پر براے اصلاح مع طریقہ کار کے رکھے ہیں اب میں ان کو یہاں بھی رکھنا چاہ رہا ہوں. اسمیں میں نے اردو نامہ نام لگایا ہوا ہے. جس کو حذف یا ایڈیٹ کرنا مجھے پسند نہیں.
[color=#0000CD]کیا اسکے ساتھ میں ان کاموں کو یہاں لگانے کی اجازت ہے؟؟؟؟؟[/color][/size]2vhxhqfHuhExclamationExclamationExclamation

السلام علیکم
آفاق بھائی ہر فورم کے اپنے قوانین ہوتے ہیں آپ ان کو ایڈیٹ کرکے اردو انسٹیٹیوٹ کا نام لگائیں ہم بہت شوق سے دیکھیں گے.

والسلام
طالب دعا
آپکا بھائی
Y_rose اسداللہ شاہ Y_rose
http://khatm-e-nubuwwat.blog.com
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
19-01-2010, 04:39 AM
پوسٹ #8
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
انصاری آفاق احمد غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 107
شمولیت Oct 2009
شہرت 1

malegaon nasik maharastra INDIA

شکریہ: 3
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
(17-01-2010 07:19 PM)اسداللہ شاہ نے لکھا  السلام علیکم
آفاق بھائی ہر فورم کے اپنے قوانین ہوتے ہیں آپ ان کو ایڈیٹ کرکے اردو انسٹیٹیوٹ کا نام لگائیں ہم بہت شوق سے دیکھیں گے.
اسلام علیکم
میں نے وہاں واضع کردیا تھا کہ میں اسکا ایڈیٹ نہیں کروں گا. کچھ قلبی لگاؤ ہوتا ہے
اردو کے کام کے لحاظ سے تو سب ہی محسن ہیں خیر اجازت تو مل گئ پوسٹ بھی لگا دی یہ باب بند.
شاہنواز صاحب
آپ کچھ ناراض لگ رہے ہیں
ویسے جواب میں نے بعد میں دیکھ لیا تھا.
مگر کیا میری یہ بات غلط ہے؟ کہ اجازت ممبران کی طرف سے نہیں.....
منتظمین کی طرف سے اجازت ہے بھی یا اصول نہیں ٹوٹتا تب بھی آپ کو اس جگہ کی نشاندہی کرنی
چاہئے تھی جہاں منتظمین کی جانب سے وضاحت ہوتی نہ کہ خود اپنی جانب سے اجازت مرحمت
فرماتے.
حضرت عمر Icon_txt_rdaکی بہت سی باتیں احکام بنا کر قراٰن کریم میں اللہ تعاٰلی نے نازل کیں
حضرت عمر نے کھبی ان کے مطالق کسی فیصلے میں یوں نہیں کہا کہ یہ میرا حکم ہے.
بہت نیچے کی بات کے لئے بہت اوپر کی بات لکھ دی اسلئے کہ اس سے مفہوم واضع ہوتا ہے

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
[تصویر: urdunamatextstyleverse.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
20-01-2010, 11:17 AM
پوسٹ #9
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
ShahidShahnawaz غیر حاضر
مشاق
****
پوسٹس 585
شمولیت Mar 2009
شہرت 3

Karachi

شکریہ: 0
73 بار شکریہ ادا کیا گیا 72 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
(19-01-2010 04:39 AM)انصاری آفاق احمد نے لکھا  شاہنواز صاحب
آپ کچھ ناراض لگ رہے ہیں
ویسے جواب میں نے بعد میں دیکھ لیا تھا.
مگر کیا میری یہ بات غلط ہے؟ کہ اجازت ممبران کی طرف سے نہیں.....
منتظمین کی طرف سے اجازت ہے بھی یا اصول نہیں ٹوٹتا تب بھی آپ کو اس جگہ کی نشاندہی کرنی
چاہئے تھی جہاں منتظمین کی جانب سے وضاحت ہوتی نہ کہ خود اپنی جانب سے اجازت مرحمت
فرماتے.
حضرت عمر Icon_txt_rdaکی بہت سی باتیں احکام بنا کر قراٰن کریم میں اللہ تعاٰلی نے نازل کیں
حضرت عمر نے کھبی ان کے مطالق کسی فیصلے میں یوں نہیں کہا کہ یہ میرا حکم ہے.

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ اپنےساتھیوں کے ہمراہ بیٹھے تھے۔ ان سے فرمایا تم لوگ بالکل ایسے ہو جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی جماعت تھی۔ وہ خوش ہو گئے۔ فرمایا ایسا میں نے محض شکل و صورت کی بنا پر کہا ہے۔ ورنہ اگر تم ان کو دیکھ لیتے تو ان کو دیوانہ سمجھتے اور اگر وہ تمہیں دیکھتے تو تمہیں مسلمان ہی نہ سمجھتے۔
حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ اکابر تابعین میں سے ہیں ، ظاہر ہے ساتھی بھی کم سے کم تابعین تو ہوں گے ہی۔۔۔۔ اور ان سے یہ بات کہی جا رہی ہے جبکہ پوری تاریخ اسلام یہ بات مانتی ہے کہ انہی لوگوں کی وجہ سے آج اسلام کا نام زندہ ہے۔
کاش ہم لوگوں کے لیے بھی ان کی مثال دی جاسکتی۔۔۔۔۔ میں نے درج بالا مثال اس لیے پیش کی کہ آپ کی مثال اوپر کی نہیں بلکہ عرش کی ہے اور میں فرش پر نہیں بلکہ پاتال میں ہوں۔
میں آپ سے ناراض نہیں ہوں اور نہ آئندہ ہوں گا۔ اطمینان رکھیے اور اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ اتنی بہترین باتیں شیر کرتے ہیں۔
بہت شکریہ۔

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے:: بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم :: بخیلی ہے، یہ رزاقی نہیں ہے۔۔۔۔
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
21-01-2010, 04:54 AM
پوسٹ #10
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
انصاری آفاق احمد غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 107
شمولیت Oct 2009
شہرت 1

malegaon nasik maharastra INDIA

شکریہ: 3
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 7 پوسٹوں پر
RE: اجازت مطلوب ہے
اسلام علیکم
جزاک اللہ
آپ کی حوصلہ افزائی پر

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
[تصویر: urdunamatextstyleverse.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
  ایڈمن کو اطلاع اسداللہ شاہ 66 1,327 26-02-2010 11:59 PM
آخری پوسٹ: ملک محمد عرفان
  ذاتی پیغام کا ایک مسئلہ انصاری آفاق احمد 2 126 19-01-2010 05:08 AM
آخری پوسٹ: أضواء الشرقية
  تصویر کیوں نہیں دیکھتی؟ انصاری آفاق احمد 2 145 16-01-2010 05:26 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  فیض رضا نیٹ ورک اور قادری رضوی فورم والوںکی بددیانتی مجیب منصور 17 446 16-01-2010 05:18 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  قواعد و قوانین ؟؟؟؟ انصاری آفاق احمد 2 102 16-01-2010 05:01 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  ISA SERVER 2004 Shuja Uddin Sheikh 0 127 23-12-2009 12:31 PM
آخری پوسٹ: Shuja Uddin Sheikh
  کچھ اس ویب سائٹ کی بٹنوں کے بارے میں انصاری آفاق احمد 0 120 02-12-2009 04:06 AM
آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد
  اردو کمپیوٹنگ میں نیا سیکشن ShahidShahnawaz 18 293 13-11-2009 03:20 PM
آخری پوسٹ: مغل شہزادہ
  تھیم اور ترتیب کا مسئلہ ShahidShahnawaz 0 91 12-11-2009 03:51 PM
آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz
  ایک تجویز سیف 3 405 10-11-2009 02:33 PM
آخری پوسٹ: أضواء الشرقية

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions