|
موجودہ وقت : 01-08-2010, 06:22 AM
خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)
|
|
قواعد و قوانین ؟؟؟؟
|
|
پوسٹ #1
|
|||
|
|||
|
قواعد و قوانین ؟؟؟؟
اسلام علیکم
قواعد و... کے ذیل میں....ویب سائٹ پروموشن یا کسی دوسرے فورم کی اس فورم پر بالکل اجازت نہیں ہے یہ حصہ بلکل نہیں سمجھا واضع فرمائیں اور یہ کہ فونٹ سائز کم زیادہ نہیں ہو رہی ہے اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
|
|||
|
پوسٹ #2
|
|||
|
|||
|
RE: قواعد و قوانین ؟؟؟؟
فورم سے مراد ایسی ہی ایک ویب سائٹ ہے جو آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں اور جس پر ہم بات کر رہے ہیں۔ کسی دوسرے فورم کی اس فورم پر اجازت نہ ہونا سے مراد یہ ہے کہ آپ اپنے کسی فورم کو یہاں پرموٹ نہیں کرسکتے، ویسے تو ویب سائٹ کے تعارف کے حوالے سے یہاں ایک ایریا موجود ہے جہاں آپ اپنی ویب سائٹ کا تعارف دے سکتے ہیں لیکن آپ یہاں صرف اپنی ویب سائٹ کی پبلسٹی کے لیے رجسٹر ہوں ، اس کے بعد اپنا کام کرکے چلتے بنیں ، یہ اردو کمپیوٹنگ کو گوارا نہیں ہے۔
باقی رہا فونٹ کا مسئلہ تو ملاحظہ فرمائیں: فونٹ سائز کم فونٹ سائز زیادہ دیکھیں ہو رہا ہے یا نہیں؟ آپ یقینا فونٹ سائز سلیکٹ کرنے کے بعد نئے انسرٹ ہونے والے کیریکٹرز کو ہٹا دیتے ہوں گے۔ یہی بات ہے؟
ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے:: بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے؟ سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم :: بخیلی ہے، یہ رزاقی نہیں ہے۔۔۔۔ |
|||
|
پوسٹ #3
|
|||
|
|||
|
RE: قواعد و قوانین ؟؟؟؟
اسلام علیکم
جزاک اللہ اردونامہ کے بچاؤ کی تحریک :: اردونامہ کی ایک زبردست آفر
|
|||
|
|
| ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات | |||||
| موضوع | مصنف | جوابات | جائزہ | آخری پوسٹ | |
| ایڈمن کو اطلاع | اسداللہ شاہ | 67 | 2,078 |
17-07-2010 11:36 PM آخری پوسٹ: princeabidshah |
|
| اجازت مطلوب ہے | انصاری آفاق احمد | 9 | 536 |
21-01-2010 04:54 AM آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد |
|
| ذاتی پیغام کا ایک مسئلہ | انصاری آفاق احمد | 2 | 247 |
19-01-2010 05:08 AM آخری پوسٹ: أضواء الشرقية |
|
| تصویر کیوں نہیں دیکھتی؟ | انصاری آفاق احمد | 2 | 279 |
16-01-2010 05:26 AM آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد |
|
| فیض رضا نیٹ ورک اور قادری رضوی فورم والوںکی بددیانتی | مجیب منصور | 17 | 690 |
16-01-2010 05:18 AM آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد |
|
| ISA SERVER 2004 | Shuja Uddin Sheikh | 0 | 234 |
23-12-2009 12:31 PM آخری پوسٹ: Shuja Uddin Sheikh |
|
| کچھ اس ویب سائٹ کی بٹنوں کے بارے میں | انصاری آفاق احمد | 0 | 200 |
02-12-2009 04:06 AM آخری پوسٹ: انصاری آفاق احمد |
|
| اردو کمپیوٹنگ میں نیا سیکشن | ShahidShahnawaz | 18 | 441 |
13-11-2009 03:20 PM آخری پوسٹ: مغل شہزادہ |
|
| تھیم اور ترتیب کا مسئلہ | ShahidShahnawaz | 0 | 163 |
12-11-2009 03:51 PM آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz |
|
| ایک تجویز | سیف | 3 | 485 |
10-11-2009 02:33 PM آخری پوسٹ: أضواء الشرقية |
|