اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 07-09-2010, 11:35 AM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیوٹ - آئی ٹی کیفے / آپ کی تحریریں / کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 0 حالت - 0 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
04-02-2009, 11:13 AM
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
کی لاگر اسپائی ویئر پروگرام کی ایک قسم ہوتی ہے جو آپ کے سسٹم پر انسٹال ہونے یا کرنے کے بعد چھپ کر آپ کے ’’کی بورڈ‘‘ کی ہر دبائے ہوئے بٹن کا ریکارڈ محفوظ کر لیتے ہیں جو بعد میں اس سافٹ ویر کو استعمال کرنے والے کی پہنچ میں ہوتا ہے۔

مثال کے طور پر آپ یوزر نیم اور پاس ورڈ ٹائپ کرتے ہیں تو کی لاگر جلد یا بدیر اسے اس کے بنانے والے کے پاس بھیج دیتا ہے بزریعہ انٹرنیٹ، جو کہ آپکے بینک اکاؤنٹ کی معلومات بھی ہو سکتی ہیں۔


کی لاگرز متعارف کروانے کا مقصد یہ تھا کہ والدین اپنے بچوں کی اور دفتری حکام اپنے ملازمین کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں اور یہ پتہ چلایا جا سکے کہ کہیں وہ اپنے کمپیوٹر پر منفی سرگرمیوں میں تو ملوث نہیں۔لیکن بعض حضرات اس سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کی انفارمیشن حاصل کرکے آپ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں.



مشہور کی لاگرز سافٹ وئیرز
Actual Keylogger
Powered Keylogger 2.3
Advanced Keylogger 2.0
REFOG Keylogger
Family Keylogger v3.02


کی لاگرز سے کیسے نبٹا جائے.

1. ونڈوز اور دیگر سافٹ وئیرز خود سے انسٹال کریں ناکہ کسی دوکان یا جاننے والے سے کروائیں.
2. انجان لوگوں کو اپنا کمپیوٹر استعمال کرنیکی اجازت نہ دیں.
3. کی لاگرز کی روک تھام اینٹی وائرس اور فائر وال کے ذریعے کی جاسکتی ہے .
4. اپنے کمپیوٹر میں انسٹال شدہ سافٹ وئیر کو وقتا فوقتا مانیٹر کرتے رہیں کہ کہیں کوئی کی لاگرز کا سافٹ وئیر تو انسٹال نہیں ہوگیا.
5. ایک مفت پروگرام KeyScrambler سے آپ چالاکی کا مظاہرہ کرکے اپنے کی اسٹروکس کو انکرپٹ کرسکتے ہیں، جو کہ کی لوگر پروگرام کی سمجھ سے باہر ہے

6. اگر آپ کسی غیر محفوظ جگہ پر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہوں اور آپکو خطرہ ہو کہ کہیں آپ کی اہم معلومات چوری نہ جائیں تو اپنا اہم ڈیٹا لکھتے وقت کی بورڈ کی بجائے ’آن سکرین کی بورڈ‘ استعمال کریں۔ آن سکرین کی بورڈ کے زریعے لکھتے وقت آپ بجائے کی بورڈ کے بٹن دبانے کے، کلک کرتے ہیں، جس سے کی لاگرز اس دھوکے میں رہتے ہیں کہ یہ محض ماؤس کلک ہیں۔

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
04-02-2009, 11:29 AM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
کی لوگرز ڈاون لوڈ کرنے کے لیئے اس لنک کو دیکھیئے۔۔۔۔۔۔

بہت خوب راشد بھائی ۔۔۔۔۔۔اچھی معلو مات شیئر کیں آپ نے۔۔۔۔۔

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
04-02-2009, 11:55 AM
پوسٹ #3
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
RE: کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
میں تو اس کے بارے میں ابھی بہت کچھ لکھنا چاہتا تھا لیکن اس پر پھر کبھی تفصیل سے لکھوں گا. آئندہ یہ بھی لکھوں گا کہ کی کیسے پتہ چلایا جائے کہ آپ کا کمپیوٹر کی لاگرز سے انفیکٹڈ ہوچکا ہے.

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
04-02-2009, 02:01 PM
پوسٹ #4
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
فرحان شہزاد غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 307
شمولیت Jan 2009
شہرت 4

فیصل آباد

شکریہ: 2
10 بار شکریہ ادا کیا گیا 9 پوسٹوں پر
RE: کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
اچھی شئرنگ ہے...
اگر ہم ctrl+alt+del ایک ساتھ پریس کریں تو شاید کی لوگر پکڑا جائے....
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
20-03-2009, 12:18 AM
پوسٹ #5
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
زیدی غیر حاضر
مشاق
****
پوسٹس 772
شمولیت Mar 2009
شہرت 2



شکریہ: 0
23 بار شکریہ ادا کیا گیا 23 پوسٹوں پر
RE: کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
(04-02-2009 02:01 PM)فرحان شہزاد نے لکھا  اچھی شئرنگ ہے...
اگر ہم ctrl+alt+del ایک ساتھ پریس کریں تو شاید کی لوگر پکڑا جائے....

ممکن ہے اس طرح پکڑے جائیں. کی لاگرز زیادہ تر dll فائلز پر مشتمل ہوتا ہے
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
20-03-2009, 09:15 PM
پوسٹ #6
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
حماد اختر غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 261
شمولیت Jan 2009
شہرت 0



شکریہ: 0
8 بار شکریہ ادا کیا گیا 8 پوسٹوں پر
RE: کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
فائدہ مند تحریر ہے
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
20-03-2009, 09:49 PM
پوسٹ #7
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
188 بار شکریہ ادا کیا گیا 168 پوسٹوں پر
RE: کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
پسند کرنے کا شکریہ

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
Thumbs Up انگلش سیکھیئے................LEARN ENGLISH مغل شہزادہ 18 442 25-05-2010 04:12 PM
آخری پوسٹ: کامران خان
  انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے کے طریقے (2) ShahidShahnawaz 6 282 19-11-2009 05:21 AM
آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz
  انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے کے طریقے .. (1) ShahidShahnawaz 6 276 17-11-2009 04:25 PM
آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz
  انٹرنیٹ کی تاریخ زیدی 9 427 20-08-2009 11:04 PM
آخری پوسٹ: اسداللہ شاہ
  انٹرنیٹ کیا ہے؟ زیدی 6 366 23-07-2009 07:19 PM
آخری پوسٹ: زیدی
Lightbulb اپنے کمپیوٹر کو ٹروجن وائرس سے بچائیں ارمغان 4 317 02-07-2009 07:31 PM
آخری پوسٹ: مجیب منصور
  اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے حذیفہ 5 520 06-06-2009 11:13 AM
آخری پوسٹ: کامران خان
  انٹرنیٹ اور اسکا استعمال فرحان شہزاد 5 299 31-05-2009 10:35 AM
آخری پوسٹ: ارمغان
  HASP کے ایرر کا خاتما kamran.sheikh2009 1 280 12-04-2009 10:51 AM
آخری پوسٹ: ارمغان
  انٹرنیٹ کے برےٰ اثرات سے بچیے کامران خان 7 444 11-04-2009 03:33 PM
آخری پوسٹ: فرحان شہزاد

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions