اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 09-09-2010, 04:14 PM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیوٹ - آئی ٹی کیفے / آئی ٹی سے متعلقہ نئی خبریں / بھارت میں سستے ترین لیپ ٹاپ
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 0 حالت - 0 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
بھارت میں سستے ترین لیپ ٹاپ
04-02-2009, 03:50 PM
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
192 بار شکریہ ادا کیا گیا 170 پوسٹوں پر
بھارت میں سستے ترین لیپ ٹاپ
ھارت نے ایسے کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جو بہت کم قیمت ہونگے تاکہ طلبہ میں کمپیوٹر کے استعمال کو مقبول بنایا جا سکے۔

کمپیوٹر بنانے کا یہ منصوبہ بھارت کی اس وسیع تر قومی حکمتِ عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو رواج دینا ہے۔

اگرچہ ابھی اس منصوبے کی بہت کم تفصیلات جاری کی گئی ہیں لیکن بتایا گیا ہے کہ یہ کمپیوٹر وائرلیس ہو گا اور اس کی آن بورڈ میموری 2GB ہوگی۔ جب کہ اس کی قیمت دس سے سو ڈالر کے درمیان ہو گی۔

کم قیمت کمپیوٹر سازی کے منصوبے میں دوسرے کمپیوٹر ساز ادارے بھارت کے حریف ہونگے اور ان میں انٹیل بھی شامل ہے۔

اطلاعات اور ابلاغ کے ذریعے تعلیم کی ترقی کے لیے بھارت کے عزائم میں کمپیوٹر سازی کے اس منصوبے کو مرکزی حیثیت حاصل ہو گی۔

اس منصوبے کے تحت ای بُکس یعنی برقی کتابوں اور برقی جرائد اور ترجمے کے ذرائع کو بھی ترقی دی جائے گی اور تعلیمی نیٹ ورک کو مزید بہتر اور وسیع تر بنایا جائے گا۔

شروع میں کہا گیا تھا کہ کم قیمت کمپیوٹر کی پانچ سو سے پانچ ہزار روپے کے درمیان ہوں گے تاہم بعد میں کھلا کہ یہ ناقص ترجمے کی غلطی تھی اور کم سے کم قیمت ایک سو ڈالر تک ہو گی۔

اس سے پہلے ایک او لیپ ٹاپ بنانے والوں نے بھی اعلان کیا تھا کہ وہ ایک ایسا لیپ ٹاپ بنا رہے ہیں جس کی قیمت سو ڈالر تک ہو گی لیکن تیاری کی آخری مرحلے تک اس قیمت ایک سو اسی ڈالر تک جا پہنچی۔

کم قیمت بھارتی لیپ ٹاپ کمپیوٹر سازی کے منصوبے پر انڈین انسٹیٹیوٹ آف سائنس بنگلور اور انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مدراس کام کر رہے ہیں۔

اگر بھارت مجوزہ کمپیوٹروں کی قیمت سو ڈالر تک رکھنے میں کامیاب ہو گیا تو اسے کمپیوٹر بنانے والے دوسرے اداروں پر برتری حاصل ہو جائے گی۔

بشکریہ بی بی سی اردو

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
15-01-2010, 07:07 PM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
attari_sialkot غیر حاضر
نیارکن
**
پوسٹس 1
شمولیت Jan 2010
شہرت 0



شکریہ: 0
0 بار شکریہ ادا کیا گیا 0 پوسٹوں پر
RE: بھارت میں سستے ترین لیپ ٹاپ
یہ تو انڈیا کا ہوا ناں بھائی پر پاکستان کے لئے بھی کوئی ایسی فرم کمپنی یا ادارہ نہیں ہے جو ہم پاکستانیوں کے لئے یہ سب کرے یا نہیں
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
  ڈیرہ اسماعیل خان کے 12سالہ طالبعلم کا کمپیوٹرکے میدان میں چوتھاریکارڈ حذیفہ 4 647 06-02-2010 06:51 PM
آخری پوسٹ: DREAM.KILLER
  ’ونڈوز 7‘ پر ایک نظر راشد احمد 3 394 10-11-2009 03:38 PM
آخری پوسٹ: Dezirous
  تحفظ چاہیے توہارڈ ڈرائیو توڑدو راشد احمد 6 522 22-10-2009 06:22 PM
آخری پوسٹ: فرحان شہزاد
Star کچھ کی لاگرز کے بارے میں مغل شہزادہ 3 301 21-10-2009 01:08 PM
آخری پوسٹ: kutkutariyaan
  مسلمانوں کے لیے ’حلال‘ سرچ انجن شروع فرحان شہزاد 7 362 08-10-2009 12:43 AM
آخری پوسٹ: shah_ji07
  وطین یتیم ہوگیا ارمغان 10 531 19-07-2009 05:08 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
Lightbulb پانچ سوگیگا بائٹ کی ڈسک تیار مغل شہزادہ 6 326 19-07-2009 05:07 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
  وطین کا ان لمیٹیڈ پیکیج زیدی 10 386 19-07-2009 05:06 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
  مائیکروسافٹ کے مقابلے میں گوگل اپنا کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم تیار کررہا ہے حذیفہ 4 253 19-07-2009 04:56 PM
آخری پوسٹ: فیصل شاہ
  چین نے گوگل پرپابندی لگادی فحاشی پھیلانے کا الزام ارمغان 12 397 09-07-2009 04:47 PM
آخری پوسٹ: نعیم حبیب

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions