اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 09-09-2010, 04:21 PM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیوٹ - آئی ٹی کیفے / ویب سائٹس پر تبصرے / میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
(صفحات4): 1 2 3 4 اگلا »
جواب دیں 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 5 حالت - 1 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
16-02-2009, 06:23 PM
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
Star میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
دوستو میں نے ایک بلاگ بنایا ہے۔۔۔۔۔آپکو پتا ہو گا کہ آج کل بلاگ بہت مقبول ہو رہے ہیں۔۔۔۔ ان کا فائدہ یہ ہے کہ انسان اپنے خیالات، جذبات، احساسات، اور معاشرے ، اور خود پر گزرنے والے واقعات کو تحریری روپ دے کر دوسروں کے سامنے پیش کر سکتا ہے۔۔۔۔۔اس کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ انسان کی تحریر میں بہتری اتی ہے ۔۔۔ علم بڑتا ہے۔۔۔۔ سوچ میں پختگی آتی ہے ۔۔۔۔اور خیالات پیش کرنے سے انسان کو راحت و سکون ملتا ہے۔۔۔۔۔۔
میں نے 3 دن پہلے ہی بلاگ بنایا ہے ۔۔۔۔۔ اور مجھے کچھ زیادہ تجربہ بھی نہیں ہے اس کا ۔۔۔۔ اس لیئے اپ سے گزارش ہے کہ اسے جرور وزٹ کیجیئے اور اس میں موجود خامیوں کے متعلق مجھے آگاہ کیجیئے تاکہ میں انہیں دور کر سکوں ۔۔۔۔۔
بلاگ پر جانے کے لیئے یہاں کلک کیجیئے۔

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 06:54 PM
پوسٹ #2
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
192 بار شکریہ ادا کیا گیا 170 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
مغل بھائی آپ نے بہت اچھا بلاگ بنایا ہے.

اس کے لئے میری طرف سے آپ کی بھرپور حوصلہ افزائی

لیکن چند چیزوں کی کمی ہے ایک تو فونٹ مزیدار نہیں ہے آپ ایشیا نسخ ٹائپ فونٹ استعمال کریں. اسکے لئے آپ اپنی بلاگ کی css فائل میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں کریں. جہاں جہاں آپ کو font-family
نظر آتا ہے وہاں آپ Urdu Naskh Asiatype کردیں یعنی

کوڈ
font-family: Urdu Naskh Asiatype, Verdana

یا علوی نستعلیق فونٹ استعمال کرلیں.
کوڈ
font-family: Alvi Nastaleeq,Urdu Naskh Asiatype, Verdana


اور دوسرا مسئلہ آپ کی انگلش کا ہے جو اردو کے ساتھ آگے پیچھے ہوجاتی ہے اس کا حل یہ ہے کہ میں header.php کی فائل میں جاکر html کے ٹیگ میں ڈائریکشن rt1 کردیں جیسے

کوڈ
<html dir="rt1" xmlns="http://www.w3.org/1999/xhtml">

اور css کی فائل میں حسب ضرورت فونٹ کا سائز کم یا زیادہ کردیں

شکریہ

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 07:35 PM
پوسٹ #3
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
بہت شکریہ راشد بھائی۔۔۔۔۔۔
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس میں چینجنگ کیسے کرنی ہے۔۔۔۔۔Custom CSS کا صفحہ کھل بھی جاتا ہے لیکن جس چیز کو ختم کر ھے دوبارہ (فونٹ وغیرہ) ٹائیپ کرنا ہے وہاں سے پہلا کوڈ ختم ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔کیا اسے صفحے کو HTML کے طور پر مخفظوظ کر کے پھر تبدیلیاں ہوں گی۔۔۔۔۔اور پھر دوبارہ اسے اپ لوڈ کیا جائے گا۔۔۔۔؟

اگر آپ تھوڑی ہمت کریں تو مین آپ کو “یوز نیم اور پاسورڈ “ P. Mمیں بتا دیتا ہوں آپ تبدیلیاں کر دیں ورنہ مجھے تھوڑا تفصیل سے سمجھائیں۔۔۔
شکریہ

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 07:50 PM
پوسٹ #4
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
192 بار شکریہ ادا کیا گیا 170 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
ویسے مجھے آپ PM کرہی دیں تو بہتر ہے کیونکہ اب میری بس ہوچکی ہے مزید اردو نہیں لکھی جارہی.

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 08:03 PM
پوسٹ #5
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
rfi غیر حاضر
محسن
*
پوسٹس 116
شمولیت Feb 2009
شہرت 0



شکریہ: 1
0 بار شکریہ ادا کیا گیا 0 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
کیا مجھے بلاگ مل سکتاہے؟

فقہہ شہرنے تہمت لگائی ساغر پر
کہ یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتاہے
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 08:14 PM
پوسٹ #6
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہم نہیں چاہتے کہ آپ ہم سے جدا ہو جائیں ۔۔۔۔۔۔اس لیئے یہیں رہیں۔۔۔۔Big GrinBig Grin

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 08:14 PM
پوسٹ #7
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
192 بار شکریہ ادا کیا گیا 170 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
مغل بھائی اب چیک کریں آپ
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں آپ علوی نستعلیق اور اردو ایشیا ٹائپ دونوں فونٹس کی تحریر اچھے طریقے سے پڑھ سکتے ہیں.

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 08:23 PM
پوسٹ #8
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
مغل شہزادہ غیر حاضر
ناظم
*****
پوسٹس 5,649
شمولیت Jan 2009
شہرت 8

دوسری دنیا میں

شکریہ: 34
215 بار شکریہ ادا کیا گیا 208 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
سب سے اوپر والی پوسٹ کے کچھ الفاظ ایک سائڈ سے غائب ہیں۔۔۔۔۔۔ باقی تو ماشااللہ کمال ہو گیا ہے۔۔۔۔بہت شکریہ آپکا۔۔۔۔

..

[تصویر: 2z9cty0.jpg]
 اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 08:32 PM
پوسٹ #9
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
192 بار شکریہ ادا کیا گیا 170 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
کہاں سے غائب ہیں واضح کریں؟

شاید آپ روزنامہ مجاہد والے ٹائٹل کی بات کررہے ہیں؟

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
16-02-2009, 08:37 PM
پوسٹ #10
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,193
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
192 بار شکریہ ادا کیا گیا 170 پوسٹوں پر
RE: میرے “بلاگ“ پر تبصرہ کیجیئے
(16-02-2009 08:03 PM)rfi نے لکھا  کیا مجھے بلاگ مل سکتاہے؟
جی ہاں کیوں نہیں

آپ بھی بناسکتے ہیں یہاں کلک کریں اور

http://wordpress.pk/

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
اس جواب کو اہمیت میں لکھیں
شکریہ ادا کرنیوالا
« گذ شتہ | نیا »
(صفحات4): 1 2 3 4 اگلا »
جواب دیں 


ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات
موضوع مصنف جوابات جائزہ آخری پوسٹ
Shocked اب یو ٹیوب سے کی ویڈیو دیکھے zawar baloch 1 17 07-09-2010 03:49 PM
آخری پوسٹ: essqamar
  بلاگ شئیر کریںجی طارق راحیل 20 727 05-09-2010 06:24 PM
آخری پوسٹ: طارق راحیل
Tongue تمام ملی نغمے اور تصاویرمفت ڈاؤن لوڈ کریں۔ rbfworld 2 74 13-08-2010 08:15 PM
آخری پوسٹ: rbfworld
Thumbs Up تمام ڈائجسٹ فری پڑھیں۔ مغل شہزادہ 21 700 20-07-2010 07:59 PM
آخری پوسٹ: شازل
  Best Website For Urdu aziz_865 0 68 19-07-2010 03:13 PM
آخری پوسٹ: aziz_865
  مکمل اور فری سو فٹ ویر zeeshan87 0 115 19-06-2010 12:41 PM
آخری پوسٹ: zeeshan87
Rainbow آو مل کے پیسے کمائیں ٪ 100 سچ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت آسان !!! misterdanish 1 135 16-06-2010 11:51 AM
آخری پوسٹ: مغل شہزادہ
  آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز muhammad_ijaz 4 203 06-06-2010 11:47 AM
آخری پوسٹ: muhammad_ijaz
  آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ muhammad_ijaz 2 311 03-06-2010 01:39 PM
آخری پوسٹ: ایلکس
  اردو فورم muhammad_ijaz 7 391 01-06-2010 11:06 AM
آخری پوسٹ: muhammad_ijaz

  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions