اردو انسٹیٹیوٹ
  • ہمارا تعارف
  • تلاش
  • اراکین کی فہرست
  • کیلنڈر
  • مدد
  • قواعدوضوابط
  • اپنے دوستوں کو مدعو کریں
  • ہمیں پروموٹ کریں



موجودہ وقت : 13-03-2010, 12:21 PM خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)


اردو انسٹیٹیوٹ / اردو انسٹیٹوٹ / فورم کے قواعد و ضوابط / فورم کے قواعد وضوابط
Downlaod Urdu Fonts
اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں

SocialTwist Tell-a-Friend
یہ ویب سائٹ بک مارک کریں ہمیں مرکزی صفحہ بنائیے
مضوع بند ہے 
 
موضوع کی حوصلہ افزائی
  • 5 حالت - 1 ووٹ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
موضوع کا موڈ | Linear موڈ
فورم کے قواعد وضوابط
18-11-2008, 05:28 PM (پوسٹ کی آخری ترتیب: 12-02-2009 08:36 PM راشد احمد.)
پوسٹ #1
Post-URL: Permalink


Post-URL: BB-Link


Post-URL: HTML-Link
[x] close
راشد احمد غیر حاضر
ایڈمنسٹریٹر
*******
پوسٹس 2,144
شمولیت Nov 2008
شہرت 9

لاہور

شکریہ: 2
148 بار شکریہ ادا کیا گیا 141 پوسٹوں پر
فورم کے قواعد وضوابط
السلام علیکم!

اس فورم کو جوائن کرنے سے پہلے ان قواعد وضوابط کو پڑھ لیں جن پر آپ کو جوائن کرنے کے بعد ہر صورت پر عمل کرنا ہوگا.
  • اپنا سوال یا پوسٹ متعلقہ فورم میں پوسٹ کریں
  • دوسرے فورم ممبران اور نئے آنے والوں کی رائے اور تجاویز کا احترام کریں کیونکہ انہی کی تجاویز سے ہماری ویب سائٹ خوب سے خوب تر ہوسکتی ہے.
  • فرقہ وارانہ، توہین آمیز باتوں سے اجتناب کریں. اس کے علاوہ طیش دلانے والی باتوں، کسی کی دل آزاری کرنے والی باتوں سے اجتباب کریں
  • اردو انسٹی ٹیوٹ کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، یہودی، عیسائی، atheist، احمدی، مورمن، بہائی، agnostic، وکا (wicca) یا کوئی اور سب کو خوش آمدید ہے۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر کوئی اپنے عقیدے اور مذہب پر یہاں بات کر سکتا ہے۔
  • یہ ایک فیملی ویب سائٹ ہے یہاں کسی قسم کی فحش گوئی، ہیجان آمیز باتوں سے بالکل پرہیز کریں
  • ویب سائٹ پروموشن یا کسی دوسرے فورم کی اس فورم پر بالکل اجازت نہیں ہے
  • فورم پرکسی بھی قسم کی ہیکنگ کی اجازت نہیں ۔۔اس کے علاوہ سافٹ وئیر ز کے سیریل نمبرز اورکریکس شیئر کرنا منع ہے
  • اپنے دستخط میں صرف دو لنک شامل کرنے کی اجازت ہے جبکہ تصویر والا لنک آپ صرف ایک شامل کر سکتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک تصویر والا اور دوسرا ٹیکسٹ والا دستخط شامل کرسکتے ہیں.
  • کسی قسم کی پراڈکٹ یا کمپنی کی تشہیر کی اس فورم پر بالکل اجازت نہیں ہے.
  • اپنے دستخط یا فورم پر کوئی ایسی ویب سائٹ کا لنک نہ دیں جو فحاشی و عریانی، جوا، غیر قانونی کام، فرقہ واریت، اشتہار بازی یا سب ممبران کے جذبات کو مجروح کرے.
  • کسی کو فورم پر انگلش میں اپنا تبصرہ لکھنے، اپنا موبائل نمبر، ٹیلی فون نمبر یا اپنا ای میل ایڈریس لکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہے. آپ اپنا موبائل نمبر، ای میل یا فون نمبر اپنے دستخط میں بھی نہیں لکھ سکتے اور نہ ہی کسی کو ذاتی پیغام کی مددسے بھیج سکتے ہیں. ایسا کرنے اور شکایت کی صورت میں آپ کا اکاونٹ غیر فعال کیا جاسکتا ہے.
  • اس فورم پر کسی کو بھی بلاوجہ کسی دوسری ویب سائٹ کا لنک دینے کی اجازت نہیں ہے.جبکہ ویب سائٹس پر تبصرے میں صرف اپنی ویب سائٹ دیں تاکہ آپ کی رہنمائی کرسکیں
  • آپ اپنے ایک سے زیادہ اکاونٹ نہیں بنا سکتے. جب آپ اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہوتے ہیں تو ہم آپ کا آئی پی، آئی ایس پی کی تفصیلات، براوزر کی تفصیلات اور دیگر تفصیلات ہم محفوظ کر لیتے ہیں. ایک سے زیادہ اکاونٹ بنانے کی صورت میں آپ کو بغیر کوئی وجہ بتائے فوری طور پر غیر فعال کیا جاسکتا ہے
  • کسی بھی شخص کو اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ دوسری ویب سائٹ کا مواد اس ویب سائٹ کی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر یا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی والا مواد یہاں پوسٹ کرے.
  • اگر کوئی پوسٹ آپ کو ان قوانیں کے خلاف لگے تو فورم کے ایڈمنسٹرٹرز اور فورم کے پرنسپل کو شکایت کریں

یہ تمام قوانیں ممبرز کی سہولیات اور اس ویب سائٹ کا معیار برقرار رکھنے کے لئے بنائے گئے ہیں ان کی پاسداری کریں ۔۔اورہمارے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔
آپ کواگر کوئی بھی شکایت ہے
۔تو شکایات اور تجاویز کے سیکشن میں لکھیں

پاک انڈیا فورم
پاکستان اورانڈیا کی سیاست، ثقافت اور کشمیر
اس رکن کی ویب سائٹ دیکھیں  اس رکن کی تمام پوسٹس تلاش کریں
شکریہ ادا کرنیوالا اسداللہ شاہ
« گذ شتہ | نیا »
مضوع بند ہے 


  • پرنٹ کے قابل ورژن دیکھیں
  • یہ موضوع دوست کو بھیجیں
  • اس موضوع میں حصہ لیں
فورم پر جائیں



ایڈمن سے رابطہ | اردو انسٹیٹیوٹ | واپس اوپر | واپس موضوع پر | لائٹ موڈ | آر ایس ایس

Copyright © All Rights are Reserved by Urdu Institute, Dont Copy or Reproduce material without Admin Permission
We Offer Urdu PHP Tutorials, Urdu Excel Tutorials, Urdu Office Tutorials, Photoshop Tutorials, Corel Draw, Inpage, MySql, Oracle, Java, JavaScript, Flash Tutorials in Urdu
تقویت یافتہ از MyBB, © 2002-2010 MyBB Group.
Website Designed by Evernew Solutions