اگر آپ اس فورم پر پہلی بار تشریف لائے ہیں اور اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں . اگر آپ لاگ ان ہونا چاہتے ہیں تو یہ لنک استعمال کریں
|
موجودہ وقت : 01-08-2010, 06:32 AM
خوش آمدید , مہمان ! (لاگ ان — شمولیت اختیار کریں)
|
|
HASP کے ایرر کا خاتما
|
|
پوسٹ #1
|
|||
|
|||
|
HASP کے ایرر کا خاتما
السلام علیکم
کیسے ہیں جناب میں آج آپ کے لئیے ایک ٹپ لیکر آیا ہوں امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئیگی جیسے کے آپ جانتے ہیں جب ہم ان پیج اوپن کرتے ہیں تو 2 ایرر دکھائی ایک ایک کر کے ہم کو نظر آتے ہیں جو کچھہ اس طرح ہوتے ہیں 1) پہلا ایرر کچھہ اس طرح ہوتا ہے ![]() پھر جب ہم اسکو اوکے کرتے ہیں تو دوسرا ایرر کچھہ اس طرح آتا ہے ![]() جب ہم اسکو بھی اوکے کرتے ہیں تب جاکے ان پیچ اوپن ہوتا ہے لیکن یہ دونو ایرر ہمارے لئیے پریشانی کا سبب ہیں چلئے آج میں آپ کو بتاتا ہوں ان ایرر سے کیسے بچا جاسکتا ہے ان کوڈز کو احتیات سے کوپی کرکے Notepad میں پیسٹ کریں اور HASP_Driver_for_Inpage.reg کے نام سے سیوو (SAVE) کرکے رن کریں اور ان ایرر سے جان چھڑائیں. اہمیتWindows Registry Editor Version 5.00 یہ میری پہلی ٹپ ہے مجھے اس فارم پر کام کا تجربہ بھی نہیں ہے جن سے file نا بنے ان کے لیئے مینے فائیل upload یعنی وہ فائیل جس فائیل کو سیوو کرنا ہے اور پھررنrun کرنا ہے وہ اٹیچ کر دی ہے آپ یہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ کر کے سیوع کرسکتے ہیں HASP_Driver_dor_Inpage.txt (حجم 1.7 کلو بائٹ / ڈاؤنلوڈز 0)
M. Kamran Sheikh
|
|||
|
پوسٹ #2
|
|||
|
|||
|
RE: HASP کے ایرر کا خاتما
شکریہ کامران بھائی
آپ کی ٹپ بہت اچھی ہے لیکن تصاویر نظر نہیں آرہیں؟ پاکستان کھپے زرداری کے لطیفے پڑھیں اور مسکرائیں |
|||
|
|
| ممکنہ مشابہت رکھنے والے موضوعات | |||||
| موضوع | مصنف | جوابات | جائزہ | آخری پوسٹ | |
| انگلش سیکھیئے................LEARN ENGLISH | مغل شہزادہ | 18 | 373 |
25-05-2010 04:12 PM آخری پوسٹ: کامران خان |
|
| انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے کے طریقے (2) | ShahidShahnawaz | 6 | 239 |
19-11-2009 05:21 AM آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz |
|
| انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے کے طریقے .. (1) | ShahidShahnawaz | 6 | 233 |
17-11-2009 04:25 PM آخری پوسٹ: ShahidShahnawaz |
|
| انٹرنیٹ کی تاریخ | زیدی | 9 | 379 |
20-08-2009 11:04 PM آخری پوسٹ: اسداللہ شاہ |
|
| انٹرنیٹ کیا ہے؟ | زیدی | 6 | 315 |
23-07-2009 07:19 PM آخری پوسٹ: زیدی |
|
| اپنے کمپیوٹر کو ٹروجن وائرس سے بچائیں | ارمغان | 4 | 267 |
02-07-2009 07:31 PM آخری پوسٹ: مجیب منصور |
|
| اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے | حذیفہ | 5 | 478 |
06-06-2009 11:13 AM آخری پوسٹ: کامران خان |
|
| انٹرنیٹ اور اسکا استعمال | فرحان شہزاد | 5 | 262 |
31-05-2009 10:35 AM آخری پوسٹ: ارمغان |
|
| انٹرنیٹ کے برےٰ اثرات سے بچیے | کامران خان | 7 | 400 |
11-04-2009 03:33 PM آخری پوسٹ: فرحان شہزاد |
|
| کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟ | راشد احمد | 6 | 548 |
20-03-2009 09:49 PM آخری پوسٹ: راشد احمد |
|